سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں), آیت 1

  1. سَأَلَ سَائِلٌ بِعَذَابٍ وَاقِعٍ

    لفظ کا ترجمہ

    سَأَلَ
    سوال کیا
    سَآئِلٌۢ
    سوال کرنے والے نے
    بِعَذَابٍ
    عذاب کا
    وَاقِعٍ
    جو واقع ہونے والا ہے

    ایک سوال کرنے والے نے اس عذاب کا سوال کیا جو واضح ہونے واﻻ ہے.

    70:1

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 70 المعارج (چڑھنے والی سیڑھیاں)