سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 90
-
أُولَٰئِكَ الَّذِينَ هَدَى اللَّهُ ۖ فَبِهُدَاهُمُ اقْتَدِهْ ۗ قُلْ لَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا ۖ إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرَىٰ لِلْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی وہ
- ٱلَّذِينَ
- لوگ ہیں جن کو
- هَدَى
- ہدایت دی
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- فَبِهُدَىٰهُمُ
- پس بوجہ ان کی ہدایت کے
- ٱقْتَدِهْ
- پیروی کر اس کی ہدایت کی
- قُل
- کہہ دیجیے
- لَّآ
- نہیں
- أَسْـَٔلُكُمْ
- میں سوال کرتا تم سے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- أَجْرًا
- کسی اجر کا
- إِنْ
- نہیں
- هُوَ
- وہ
- إِلَّا
- مگر
- ذِكْرَىٰ
- نصیحت
- لِلْعَٰلَمِينَ
- جہان والوں کے لیے
یہی لوگ ایسے تھے جن کو اللہ تعالیٰ نے ہدایت کی تھی، سو آپ بھی ان ہی کے طریق پر چلیئے آپ کہہ دیجیئے کہ میں تم سے اس پر کوئی معاوضہ نہیں چاہتا یہ تو صرف تمام جہان والوں کے واسطے ایک نصیحت ہے۔
6:90
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی