سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 89
-
أُولَٰئِكَ الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ وَالْحُكْمَ وَالنُّبُوَّةَ ۚ فَإِنْ يَكْفُرْ بِهَا هَٰؤُلَاءِ فَقَدْ وَكَّلْنَا بِهَا قَوْمًا لَيْسُوا بِهَا بِكَافِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ ہیں
- ءَاتَيْنَٰهُمُ
- دی ہم نے ان کو
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- وَٱلْحُكْمَ
- اور حکمت۔ قوت فیصلہ
- وَٱلنُّبُوَّةَ
- اور نبوت ۚ
- فَإِن
- پھر اگر
- يَكْفُرْ
- کفر کرتے ہیں
- بِهَا
- اس کا
- هَٰٓؤُلَآءِ
- یہ لوگ
- فَقَدْ
- تو تحقیق
- وَكَّلْنَا
- مقرر کردیا ہم نے
- بِهَا
- ساتھ اس کے
- قَوْمًا
- ایک قوم کو
- لَّيْسُوا۟
- نہیں ہیں وہ
- بِهَا
- ساتھ اس کے
- بِكَٰفِرِينَ
- انکار کرنے والے
یہ لوگ ایسے تھے کہ ہم نے ان کو کتاب اور حکمت اور نبوت عطا کی تھی سو اگر یہ لوگ نبوت کا انکار کریں تو ہم نے اس کے لئے ایسے بہت سے لوگ مقرر کردیئے ہیں جو اس کے منکر نہیں ہیں۔
6:89
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی