سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 87
-
وَمِنْ آبَائِهِمْ وَذُرِّيَّاتِهِمْ وَإِخْوَانِهِمْ ۖ وَاجْتَبَيْنَاهُمْ وَهَدَيْنَاهُمْ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَمِنْ
- اور ان کے
- ءَابَآئِهِمْ
- آباؤ و اجداد میں سے
- وَذُرِّيَّٰتِهِمْ
- اور ان کی اولاد میں سے
- وَإِخْوَٰنِهِمْ
- اور ان کے بھائیوں میں سے
- وَٱجْتَبَيْنَٰهُمْ
- اور چن لیا ہم نے ان کو
- وَهَدَيْنَٰهُمْ
- اور ہدایت دی ہم نے ان کو
- إِلَىٰ
- طرف
- صِرَٰطٍ
- راستے کے
- مُّسْتَقِيمٍ
- سیدھے
اور نیز ان کے کچھ باپ دادوں کو اور کچھ اوﻻد کو اور کچھ بھائیوں کو ، اور ہم نے ان کو مقبول بنایا اور ہم نے ان کو راه راست کی ہدایت کی۔
6:87
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی