سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 86
-
وَإِسْمَاعِيلَ وَالْيَسَعَ وَيُونُسَ وَلُوطًا ۚ وَكُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِسْمَٰعِيلَ
- اور اسماعیل
- وَٱلْيَسَعَ
- اور یسیع
- وَيُونُسَ
- اور یونس
- وَلُوطًا
- اور لوط
- وَكُلًّا
- اور ہر ایک کو
- فَضَّلْنَا
- فضیلت دی ہم نے
- عَلَى
- پر
- ٱلْعَٰلَمِينَ
- تمام جہان والوں
اور نیز اسماعیل کو اور یسع کو اور یونس کو اور لوط کو اور ہر ایک کو تمام جہان والوں پر ہم نے فضیلت دی۔
6:86
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی