سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 64
-
قُلِ اللَّهُ يُنَجِّيكُمْ مِنْهَا وَمِنْ كُلِّ كَرْبٍ ثُمَّ أَنْتُمْ تُشْرِكُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلِ
- کہہ دیجیے
- ٱللَّهُ
- کہ اللہ
- يُنَجِّيكُم
- نجات دیتا ہے تم کو
- مِّنْهَا
- اس سے
- وَمِن
- اور سے
- كُلِّ
- ہر
- كَرْبٍ
- مشکل
- ثُمَّ
- پھر
- أَنتُمْ
- تم
- تُشْرِكُونَ
- تم شرک کرتے ہو
آپ کہہ دیجئے کہ اللہ ہی تم کو ان سے نجات دیتا ہے اور ہر غم سے، تم پھر بھی شرک کرنے لگتے ہو۔
6:64
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی