سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 63
-
قُلْ مَنْ يُنَجِّيكُمْ مِنْ ظُلُمَاتِ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ تَدْعُونَهُ تَضَرُّعًا وَخُفْيَةً لَئِنْ أَنْجَانَا مِنْ هَٰذِهِ لَنَكُونَنَّ مِنَ الشَّاكِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- مَن
- کون
- يُنَجِّيكُم
- بچاتا ہے تم کو
- مِّن
- سے
- ظُلُمَٰتِ
- اندھیروں سے
- ٱلْبَرِّ
- خشکی کے
- وَٱلْبَحْرِ
- اور سمندر کے
- تَدْعُونَهُۥ
- تم پکارتے ہو اس کو
- تَضَرُّعًا
- گڑ گڑا کر
- وَخُفْيَةً
- اور چپکے چپکے ۚ
- لَّئِنْ
- البتہ اگر
- أَنجَىٰنَا
- اس نے نجات دی ہمیں
- مِنْ
- سے
- هَٰذِهِۦ
- اس
- لَنَكُونَنَّ
- البتہ ہم ضرور ہوجائیں گے
- مِنَ
- میں سے
- ٱلشَّٰكِرِينَ
- شکر کرنے والوں
آپ کہئے کہ وه کون ہے جو تم کو خشکی اور دریا کی ﻇلمات سے نجات دیتا ہے۔ تم اس کو پکارتے ہو گڑگڑا کر چپکے چپکے، کہ اگر تو ہم کو ان سے نجات دے دے تو ہم ضرور شکر کرنے والوں میں سے ہوجائیں گے۔
6:63
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی