سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 60
-
وَهُوَ الَّذِي يَتَوَفَّاكُمْ بِاللَّيْلِ وَيَعْلَمُ مَا جَرَحْتُمْ بِالنَّهَارِ ثُمَّ يَبْعَثُكُمْ فِيهِ لِيُقْضَىٰ أَجَلٌ مُسَمًّى ۖ ثُمَّ إِلَيْهِ مَرْجِعُكُمْ ثُمَّ يُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَهُوَ
- اور وہ
- ٱلَّذِى
- اللہ وہ ذات ہے
- يَتَوَفَّىٰكُم
- جو فوت کرتا ہے تم کو
- بِٱلَّيْلِ
- رات کو
- وَيَعْلَمُ
- اور وہ جانتا ہے
- مَا
- جو
- جَرَحْتُم
- کمائی تم کرتے ہو
- بِٱلنَّهَارِ
- دن میں
- ثُمَّ
- پھر
- يَبْعَثُكُمْ
- وہ اٹھاتا ہے تم کو
- فِيهِ
- اس میں
- لِيُقْضَىٰٓ
- تاکہ پورا کیا جائے
- أَجَلٌ
- وقت
- مُّسَمًّى
- مقررہ
- ثُمَّ
- پھر
- إِلَيْهِ
- اس کی طرف
- مَرْجِعُكُمْ
- لوٹنا ہے تمہارا
- ثُمَّ
- پھر
- يُنَبِّئُكُم
- وہ بتائے گا تم کو
- بِمَا
- ساتھ اس کے
- كُنتُمْ
- جو تھے تم
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے
اور وه ایسا ہے کہ رات میں تمہاری روح کو (ایک گونہ) قبض کردیتا ہے اور جو کچھ تم دن میں کرتے ہو اس کو جانتا ہے پھر تم کو جگا اٹھاتا ہے تاکہ میعاد معین تمام کر دی جائے پھر اسی کی طرف تم کو جانا ہے پھر تم کو بتلائے گا جو کچھ تم کیا کرتے تھے۔
6:60
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی