سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 59
-
وَعِنْدَهُ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ لَا يَعْلَمُهَا إِلَّا هُوَ ۚ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ ۚ وَمَا تَسْقُطُ مِنْ وَرَقَةٍ إِلَّا يَعْلَمُهَا وَلَا حَبَّةٍ فِي ظُلُمَاتِ الْأَرْضِ وَلَا رَطْبٍ وَلَا يَابِسٍ إِلَّا فِي كِتَابٍ مُبِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَعِندَهُۥ
- اور اس کے پاس
- مَفَاتِحُ
- کنجیاں ہیں
- ٱلْغَيْبِ
- غیب کی
- لَا
- نہیں
- يَعْلَمُهَآ
- کوئی جانتا ان کو
- إِلَّا
- مگر
- هُوَ
- وہی
- وَيَعْلَمُ
- اور وہ جانتا ہے
- مَا
- جو
- فِى
- میں ہے
- ٱلْبَرِّ
- خشکی
- وَٱلْبَحْرِ
- اور سمندر میں
- وَمَا
- اور نہیں
- تَسْقُطُ
- گرتا
- مِن
- کوئی
- وَرَقَةٍ
- پتہ
- إِلَّا
- مگر
- يَعْلَمُهَا
- وہ جانتا ہے اس کو
- وَلَا
- اور نہ
- حَبَّةٍ
- کوئی دانہ
- فِى
- میں
- ظُلُمَٰتِ
- اندھیروں (میں)
- ٱلْأَرْضِ
- زمین کے
- وَلَا
- اور نہ
- رَطْبٍ
- کوئی تر چیز
- وَلَا
- اور نہ
- يَابِسٍ
- کوئی خشک
- إِلَّا
- مگر
- فِى
- میں
- كِتَٰبٍ
- کتاب میں ہے
- مُّبِينٍ
- ایک روشن
اور اللہ تعالیٰ ہی کے پاس ہیں غیب کی کنجیاں، (خزانے) ان کو کوئی نہیں جانتا بجز اللہ کے۔ اور وه تمام چیزوں کو جانتا ہے جو کچھ خشکی میں ہیں اور جو کچھ دریاؤں میں ہیں اور کوئی پتا نہیں گرتا مگر وه اس کو بھی جانتا ہے اور کوئی دانہ زمین کے تاریک حصوں میں نہیں پڑتا اور نہ کوئی تر اور نہ کوئی خشک چیز گرتی ہے مگر یہ سب کتاب مبین میں ہیں۔
6:59
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی