سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 6
-
أَلَمْ يَرَوْا كَمْ أَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ مِنْ قَرْنٍ مَكَّنَّاهُمْ فِي الْأَرْضِ مَا لَمْ نُمَكِّنْ لَكُمْ وَأَرْسَلْنَا السَّمَاءَ عَلَيْهِمْ مِدْرَارًا وَجَعَلْنَا الْأَنْهَارَ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهِمْ فَأَهْلَكْنَاهُمْ بِذُنُوبِهِمْ وَأَنْشَأْنَا مِنْ بَعْدِهِمْ قَرْنًا آخَرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَمْ
- کیا نہیں
- يَرَوْا۟
- انہوں نے دیکھا
- كَمْ
- کتنی ہیں
- أَهْلَكْنَا
- ہلاک کردیں ہم نے
- مِن
- سے
- قَبْلِهِم
- ان سے پہلے
- مِّن
- میں سے
- قَرْنٍ
- قوموں
- مَّكَّنَّٰهُمْ
- بسایا تھا ہم نے ان کو
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- مَا
- جو
- لَمْ
- نہیں
- نُمَكِّن
- ہم نے بسایا
- لَّكُمْ
- تمہارے لیے
- وَأَرْسَلْنَا
- اور بھیجا ہم نے
- ٱلسَّمَآءَ
- آسمان کو
- عَلَيْهِم
- ان پر
- مِّدْرَارًا
- بہت برسنے والا
- وَجَعَلْنَا
- اور بنائیں ہم نے
- ٱلْأَنْهَٰرَ
- نہریں
- تَجْرِى
- بہتی ہیں
- مِن
- سے
- تَحْتِهِمْ
- ان کے نیچے
- فَأَهْلَكْنَٰهُم
- پس ہلاک کردیا ہم نے ان کو
- بِذُنُوبِهِمْ
- بوجہ ان کے گناہوں کے
- وَأَنشَأْنَا مِنۢ
- اور اٹھائیں ہم نے
- بَعْدِهِمْ
- ان کے بعد
- قَرْنًا
- بستیاں۔ قومیں
- ءَاخَرِينَ
- دوسری
کیا انہوں نے دیکھا نہیں کہ ہم ان سے پہلے کتنی جماعتوں کو ہلاک کرچکے ہیں جن کو ہم نے دنیا میں ایسی قوت دی تھی کہ تم کو وه قوت نہیں دی اور ہم نے ان پر خوب بارشیں برسائیں اور ہم نے ان کے نیچے سے نہریں جاری کیں۔ پھر ہم نے ان کو ان کے گناہوں کے سبب ہلاک کر ڈاﻻ اور ان کے بعد دوسری جماعتوں کو پیدا کر دیا۔
6:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی