سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 5
-
فَقَدْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ ۖ فَسَوْفَ يَأْتِيهِمْ أَنْبَاءُ مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَقَدْ
- تو تحقیق
- كَذَّبُوا۟
- انہوں نے جھٹلایا
- بِٱلْحَقِّ
- حق کو
- لَمَّا
- جب
- جَآءَهُمْ
- وہ آیا ان کے پاس
- فَسَوْفَ
- تو عنقریب
- يَأْتِيهِمْ
- آئیں گے ان کے پاس
- أَنۢبَٰٓؤُا۟
- خبریں
- مَا
- اس کی
- كَانُوا۟
- جو تھے وہ
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- يَسْتَهْزِءُونَ
- وہ مذاق اڑاتے
انہوں نے اس سچی کتاب کو بھی جھٹلایا جب کہ وه ان کے پاس پہنچی، سو جلدی ہی ان کو خبر مل جائے گی اس چیز کی جس کے ساتھ یہ لوگ استہزا کیا کرتے تھے۔
6:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی