سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 31
-
قَدْ خَسِرَ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِلِقَاءِ اللَّهِ ۖ حَتَّىٰ إِذَا جَاءَتْهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً قَالُوا يَا حَسْرَتَنَا عَلَىٰ مَا فَرَّطْنَا فِيهَا وَهُمْ يَحْمِلُونَ أَوْزَارَهُمْ عَلَىٰ ظُهُورِهِمْ ۚ أَلَا سَاءَ مَا يَزِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَدْ
- تحقیق
- خَسِرَ
- نقصان اٹھایا
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں نے
- كَذَّبُوا۟
- جنہوں نے جھٹلایا
- بِلِقَآءِ
- ملاقات کو ۭ
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- حَتَّىٰٓ
- یہاں تک کہ
- إِذَا
- جب
- جَآءَتْهُمُ
- آجائے گی ان کے پاس
- ٱلسَّاعَةُ
- قیامت
- بَغْتَةً
- اچانک
- قَالُوا۟
- وہ کہیں گے
- يَٰحَسْرَتَنَا
- ہائے افسوس ہم پر
- عَلَىٰ
- اوپر
- مَا
- اس کے جو
- فَرَّطْنَا
- کمی کی ہم نے
- فِيهَا
- اس کے بارے میں
- وَهُمْ
- اور وہ
- يَحْمِلُونَ
- اٹھائے ہوئے ہوں گے
- أَوْزَارَهُمْ
- اپنے بوجھ
- عَلَىٰ
- پر
- ظُهُورِهِمْ
- اپنی پیٹھوں
- أَلَا
- خبردار۔ سنو
- سَآءَ
- کتنا برا ہے
- مَا
- جو
- يَزِرُونَ
- بوجھ اٹھائے ہوئے ہوں گے
بےشک خساره میں پڑے وه لوگ جنہوں نے اللہ سے ملنے کی تکذیب کی، یہاں تک کہ جب وه معین وقت ان پر دفعتاً آ پہنچے گا، کہیں گے کہ ہائے افسوس ہماری کوتاہی پر جو اس کے بارے میں ہوئی، اور حالت ان کی یہ ہوگی کہ وه اپنے بار اپنی پیٹھوں پر ﻻدے ہوں گے، خوب سن لو کہ بری ہوگی وه چیز جس کو وه ﻻدیں گے۔
6:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی