سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 30
-
وَلَوْ تَرَىٰ إِذْ وُقِفُوا عَلَىٰ رَبِّهِمْ ۚ قَالَ أَلَيْسَ هَٰذَا بِالْحَقِّ ۚ قَالُوا بَلَىٰ وَرَبِّنَا ۚ قَالَ فَذُوقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَوْ
- اور کاش
- تَرَىٰٓ
- تم دیکھو
- إِذْ
- جب
- وُقِفُوا۟
- وہ کھڑے کیے جائیں گے
- عَلَىٰ
- سامنے
- رَبِّهِمْ
- اپنے رب کے
- قَالَ
- وہ کہے گا
- أَلَيْسَ
- کیا نہیں
- هَٰذَا
- ہے یہ
- بِٱلْحَقِّ
- حق
- قَالُوا۟
- وہ کہیں گے
- بَلَىٰ
- کیوں نہیں
- وَرَبِّنَا
- قسم ہے ہمارے رب کی
- قَالَ
- کہے گا
- فَذُوقُوا۟
- تو چکھو
- ٱلْعَذَابَ
- عذاب
- بِمَا
- بوجہ اس کے جو
- كُنتُمْ
- تھے تم
- تَكْفُرُونَ
- تم کفر کرتے ہو
اور اگر آپ اس وقت دیکھیں جب یہ اپنے رب کے سامنے کھڑے کئے جائیں گے۔ اللہ فرمائے گا کہ کیا یہ امر واقعی نہیں ہے؟ وه کہیں گے بےشک قسم اپنے رب کی۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا تو اب اپنے کفر کے عوض عذاب چکھو۔
6:30
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی