سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 28
-
بَلْ بَدَا لَهُمْ مَا كَانُوا يُخْفُونَ مِنْ قَبْلُ ۖ وَلَوْ رُدُّوا لَعَادُوا لِمَا نُهُوا عَنْهُ وَإِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ
لفظ کا ترجمہ
- بَلْ
- بلکہ
- بَدَا
- ظاہر ہوگیا
- لَهُم
- ان کے لیے
- مَّا
- جو
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- يُخْفُونَ
- وہ چھپاتے
- مِن
- اس سے
- قَبْلُ
- قبل
- وَلَوْ
- اور اگر
- رُدُّوا۟
- وہ لوٹائے جائیں
- لَعَادُوا۟
- البتہ لوٹ آئیں
- لِمَا
- واسطے اس کے جو
- نُهُوا۟
- وہ روکے گئے
- عَنْهُ
- اس سے
- وَإِنَّهُمْ
- اور بیشک وہ
- لَكَٰذِبُونَ
- البتہ جھوٹے ہیں
بلکہ جس چیز کو اس کے قبل چھپایا کرتے تھے وه ان کے سامنے آگئی ہے اور اگر یہ لوگ پھر واپس بھیج دیئے جائیں تب بھی یہ وہی کام کریں گے جس سے ان کو منع کیا گیا تھا اور یقیناً یہ بالکل جھوٹے ہیں۔
6:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی