سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 27
-
وَلَوْ تَرَىٰ إِذْ وُقِفُوا عَلَى النَّارِ فَقَالُوا يَا لَيْتَنَا نُرَدُّ وَلَا نُكَذِّبَ بِآيَاتِ رَبِّنَا وَنَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَوْ
- اور کاش
- تَرَىٰٓ
- تم دیکھو
- إِذْ
- جب
- وُقِفُوا۟
- وہ کھڑے کیے جائیں گے
- عَلَى
- اوپر
- ٱلنَّارِ
- آگ کے
- فَقَالُوا۟
- تو وہ کہیں گے
- يَٰلَيْتَنَا
- ہائے افسوس ہم پر
- نُرَدُّ
- ہم لوٹائے جائیں
- وَلَا
- اور نہ
- نُكَذِّبَ
- ہم جھٹلائیں
- بِـَٔايَٰتِ
- آیات کو
- رَبِّنَا
- اپنے رب کی
- وَنَكُونَ
- اور ہم ہوں
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- مومنوں
اور اگر آپ اس وقت دیکھیں جب کہ یہ دوزخ کے پاس کھڑے کئے جائیں تو کہیں گے ہائے کیا اچھی بات ہو کہ ہم پھر واپس بھیج دیئے جائیں اور اگر ایسا ہو جائے تو ہم اپنے رب کی آیات کو جھوٹا نہ بتلائیں اور ہم ایمان والوں میں سے ہو جائیں۔
6:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی