سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 21
-
وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَىٰ عَلَى اللَّهِ كَذِبًا أَوْ كَذَّبَ بِآيَاتِهِ ۗ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الظَّالِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَنْ
- اور کون
- أَظْلَمُ
- زیادہ بڑا ظالم ہے
- مِمَّنِ
- اس شخص سے جو
- ٱفْتَرَىٰ
- گھڑ لے
- عَلَى
- پر
- ٱللَّهِ
- اللہ
- كَذِبًا
- جھوٹ
- أَوْ
- اور
- كَذَّبَ
- جھٹلائے
- بِـَٔايَٰتِهِۦٓ
- اس کی آیات کو
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- لَا
- نہیں
- يُفْلِحُ
- فلاح پاتے
- ٱلظَّٰلِمُونَ
- جو ظالم ہیں
اور اس سے زیاده بےانصاف کون ہوگا جو اللہ تعالیٰ پر جھوٹ بہتان باندھے یا اللہ کی آیات کو جھوٹا بتلائے ایسے بےانصافوں کو کامیابی نہ ہوگی۔
6:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی