سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 20
-
الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَعْرِفُونَهُ كَمَا يَعْرِفُونَ أَبْنَاءَهُمُ ۘ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنْفُسَهُمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- ءَاتَيْنَٰهُمُ
- دی ہم نے ان کو
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- يَعْرِفُونَهُۥ
- وہ پہچانتے ہیں اس کو
- كَمَا
- جیسا کہ
- يَعْرِفُونَ
- وہ پہچانتے ہیں
- أَبْنَآءَهُمُ
- اپنے بیٹوں کو
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- خَسِرُوٓا۟
- جنہوں نے نقصان میں ڈالا
- أَنفُسَهُمْ
- اپنے نفسوں کو
- فَهُمْ
- تو وہ
- لَا
- نہیں
- يُؤْمِنُونَ
- ایمان لائیں گے
جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وه لوگ رسول کو پہچانتے ہیں جس طرح اپنے بیٹوں کو پہنچانتے ہیں۔ جن لوگوں نے اپنے آپ کو گھاٹے میں ڈاﻻ ہے سو وه ایمان نہیں ﻻئیں گے۔
6:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی