سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 146
-
وَعَلَى الَّذِينَ هَادُوا حَرَّمْنَا كُلَّ ذِي ظُفُرٍ ۖ وَمِنَ الْبَقَرِ وَالْغَنَمِ حَرَّمْنَا عَلَيْهِمْ شُحُومَهُمَا إِلَّا مَا حَمَلَتْ ظُهُورُهُمَا أَوِ الْحَوَايَا أَوْ مَا اخْتَلَطَ بِعَظْمٍ ۚ ذَٰلِكَ جَزَيْنَاهُمْ بِبَغْيِهِمْ ۖ وَإِنَّا لَصَادِقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَعَلَى
- اور اوپر
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کے
- هَادُوا۟
- جو یہودی بن گئے
- حَرَّمْنَا
- حرام کردیئے ہم نے
- كُلَّ
- ہر
- ذِى
- والے
- ظُفُرٍ
- ناخن والے
- وَمِنَ
- اور سے
- ٱلْبَقَرِ
- گائے میں سے
- وَٱلْغَنَمِ
- اور بکری میں سے
- حَرَّمْنَا
- حرام کی ہم نے
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- شُحُومَهُمَآ
- ان دونوں کی چربیاں
- إِلَّا
- مگر
- مَا
- جو
- حَمَلَتْ
- اٹھائی ہوئی ہو
- ظُهُورُهُمَآ
- ان دونوں کی پیٹھیں
- أَوِ
- یا
- ٱلْحَوَايَآ
- آنتیں
- أَوْ
- یا
- مَا
- جو
- ٱخْتَلَطَ
- مل جائے
- بِعَظْمٍ
- ساتھ ہڈی کے
- ذَٰلِكَ
- یہ
- جَزَيْنَٰهُم
- بدلہ دیا ہم نے ان کو
- بِبَغْيِهِمْ
- ان کی سرکشی کی وجہ سے
- وَإِنَّا
- اور بیشک ہم
- لَصَٰدِقُونَ
- البتہ سچے ہیں
اور یہود پر ہم نے تمام ناخن والے جانور حرام کرد یئے تھے اور گائے اور بکری میں سے ان دونوں کی چربیاں ان پر ہم نے حرام کردی تھیں مگر وه جو ان کی پشت پر یا انتڑیوں میں لگی ہو یا جو ہڈی سے ملی ہو۔ ان کی شرارت کے سبب ہم نے ان کو یہ سزا دی اور ہم یقیناً سچے ہیں۔
6:146
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی