سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 145
-
قُلْ لَا أَجِدُ فِي مَا أُوحِيَ إِلَيَّ مُحَرَّمًا عَلَىٰ طَاعِمٍ يَطْعَمُهُ إِلَّا أَنْ يَكُونَ مَيْتَةً أَوْ دَمًا مَسْفُوحًا أَوْ لَحْمَ خِنْزِيرٍ فَإِنَّهُ رِجْسٌ أَوْ فِسْقًا أُهِلَّ لِغَيْرِ اللَّهِ بِهِ ۚ فَمَنِ اضْطُرَّ غَيْرَ بَاغٍ وَلَا عَادٍ فَإِنَّ رَبَّكَ غَفُورٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- قُل
- کہہ دیجئے
- لَّآ
- نہیں
- أَجِدُ
- میں پاتا
- فِى
- میں
- مَآ
- اس (میں) سے جو
- أُوحِىَ
- وحی کیا گیا
- إِلَىَّ
- میری طرف
- مُحَرَّمًا
- حرام شدہ
- عَلَىٰ
- اوپر
- طَاعِمٍ
- کسی کھانے والے کے
- يَطْعَمُهُۥٓ
- وہ کھاتا ہے اس کو
- إِلَّآ
- مگر
- أَن
- یہ کہ
- يَكُونَ
- وہ ہو
- مَيْتَةً
- مردار
- أَوْ
- یا
- دَمًا
- خون
- مَّسْفُوحًا
- بہتا ہوا
- أَوْ
- یا
- لَحْمَ
- گوشت
- خِنزِيرٍ
- خنزیر کا
- فَإِنَّهُۥ
- تو بیشک وہ
- رِجْسٌ
- ناپاک ہے
- أَوْ
- یا
- فِسْقًا
- ہو وہ نافرمانی
- أُهِلَّ
- پکارا گیا
- لِغَيْرِ
- واسطے غیر
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے / جس کو
- فَمَنِ
- تو جو کوئی
- ٱضْطُرَّ
- مجبور کیا گیا
- غَيْرَ
- نہ
- بَاغٍ
- سرکشی کرنے والا
- وَلَا
- اور نہ
- عَادٍ
- حد سے بڑھنے والا
- فَإِنَّ
- تو بیشک
- رَبَّكَ
- تیرا رب
- غَفُورٌ
- غفور
- رَّحِيمٌ
- رحیم ہے
آپ کہہ دیجئے کہ جو کچھ احکام بذریعہ وحی میرے پاس آئے ان میں تو میں کوئی حرام نہیں پاتا کسی کھانے والے کے لئے جو اس کو کھائے، مگر یہ کہ وه مردار ہو یا کہ بہتا ہوا خون ہو یا خنزیر کا گوشت ہو، کیونکہ وه بالکل ناپاک ہے یا جو شرک کا ذریعہ ہو کہ غیراللہ کے لئے نامزد کردیا گیا ہو ۔ پھر جو شخص مجبور ہوجائے بشرطیکہ نہ تو طالب لذت ہو اور نہ تجاوز کرنے واﻻ ہو تو واقعی آپ کا رب غفور و رحیم ہے۔
6:145
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی