سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 132
-
وَلِكُلٍّ دَرَجَاتٌ مِمَّا عَمِلُوا ۚ وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا يَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلِكُلٍّ
- اور واسطے ہر ایک کے
- دَرَجَٰتٌ
- درجات ہیں
- مِّمَّا
- اس میں سے جو
- عَمِلُوا۟
- انہوں نے عمل کئے
- وَمَا
- اور نہیں
- رَبُّكَ
- تیرا رب
- بِغَٰفِلٍ
- غافل
- عَمَّا
- اس سے جو
- يَعْمَلُونَ
- وہ عمل کرتے ہیں
اور ہر ایک کے لئے ان کے اعمال کے سبب درجے ملیں گے اور آپ کا رب ان کے اعمال سے بے خبر نہیں ہے۔
6:132
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی