سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 131
-
ذَٰلِكَ أَنْ لَمْ يَكُنْ رَبُّكَ مُهْلِكَ الْقُرَىٰ بِظُلْمٍ وَأَهْلُهَا غَافِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ذَٰلِكَ
- یہ ( اس لئے)
- أَن
- کہ
- لَّمْ
- نہ
- يَكُن
- تھا
- رَّبُّكَ
- تیرا رب
- مُهْلِكَ
- ہلاک کرنے والا
- ٱلْقُرَىٰ
- بستیوں کو
- بِظُلْمٍ
- ظلم کے ساتھ
- وَأَهْلُهَا
- اور اس کے رہنے والے
- غَٰفِلُونَ
- غافل تھے
یہ اس وجہ سے ہے کہ آپ کا رب کسی بستی والوں کو کفر کے سبب ایسی حالت میں ہلاک نہیں کرتا کہ اس بستی کے رہنے والے بے خبر ہوں۔
6:131
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی