سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 121
-
وَلَا تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ وَإِنَّهُ لَفِسْقٌ ۗ وَإِنَّ الشَّيَاطِينَ لَيُوحُونَ إِلَىٰ أَوْلِيَائِهِمْ لِيُجَادِلُوكُمْ ۖ وَإِنْ أَطَعْتُمُوهُمْ إِنَّكُمْ لَمُشْرِكُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- تَأْكُلُوا۟
- تم کھاؤ
- مِمَّا
- اس میں سے
- لَمْ
- نہیں
- يُذْكَرِ
- ذکر کیا گیا
- ٱسْمُ
- نام
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- عَلَيْهِ
- اس پر
- وَإِنَّهُۥ
- اور بیشک وہ
- لَفِسْقٌ
- البتہ گناہ ہے
- وَإِنَّ
- اور بیشک
- ٱلشَّيَٰطِينَ
- شیاطین
- لَيُوحُونَ
- البتہ وحی کرتے ہیں / القاء کرتے ہیں
- إِلَىٰٓ
- طرف
- أَوْلِيَآئِهِمْ
- اپنے دوستوں کے
- لِيُجَٰدِلُوكُمْ
- تاکہ وہ جھگڑیں تم سے
- وَإِنْ
- اور اگر
- أَطَعْتُمُوهُمْ
- اطاعت کرو گے تم ان کی
- إِنَّكُمْ
- بیشک تم
- لَمُشْرِكُونَ
- البتہ مشرک ہوگے
اور ایسے جانوروں میں سے مت کھاؤ جن پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو اور یہ کام نافرمانی کا ہے اور یقیناً شیاطین اپنے دوستوں کے دل میں ڈالتے ہیں تاکہ یہ تم سے جدال کریں اور اگر تم ان لوگوں کی اطاعت کرنے لگو تو یقیناً تم مشرک ہوجاؤ گے۔
6:121
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی