سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 120
-
وَذَرُوا ظَاهِرَ الْإِثْمِ وَبَاطِنَهُ ۚ إِنَّ الَّذِينَ يَكْسِبُونَ الْإِثْمَ سَيُجْزَوْنَ بِمَا كَانُوا يَقْتَرِفُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَذَرُوا۟
- اور چھوڑ دو
- ظَٰهِرَ
- ظاہری
- ٱلْإِثْمِ
- گناہوں کو
- وَبَاطِنَهُۥٓ
- اور ان کے چھپے ہوؤں کو
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يَكْسِبُونَ
- جو کماتے ہیں
- ٱلْإِثْمَ
- گناہوں کو
- سَيُجْزَوْنَ
- عنقریب وہ جزاء دیئے جائیں
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- يَقْتَرِفُونَ
- وہ کمائی کرتے
اور تم ﻇاہری گناه کو بھی چھوڑ دو اور باطنی گناه کو بھی چھوڑ دو۔ بلاشبہ جو لوگ گناه کررہے ہیں ان کو ان کے کئے کی عنقریب سزا ملے گی۔
6:120
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی