سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 12
-
قُلْ لِمَنْ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ قُلْ لِلَّهِ ۚ كَتَبَ عَلَىٰ نَفْسِهِ الرَّحْمَةَ ۚ لَيَجْمَعَنَّكُمْ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ لَا رَيْبَ فِيهِ ۚ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنْفُسَهُمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قُل
- کہہ دیجیے
- لِّمَن
- کس کے لیے ہے
- مَّا
- جو کچھ
- فِى
- میں ہے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین میں
- قُل
- کہہ دیجیے
- لِّلَّهِ
- اللہ کے لیے ہے
- كَتَبَ
- اس نے لکھ دی
- عَلَىٰ
- پر
- نَفْسِهِ
- اپنی ذات
- ٱلرَّحْمَةَ
- رحمت
- لَيَجْمَعَنَّكُمْ
- البتہ وہ ضرور جمع کرے گا تم کو
- إِلَىٰ
- تک۔ طرف
- يَوْمِ
- دن کے
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- لَا
- نہیں
- رَيْبَ
- کوئی شک
- فِيهِ
- اس میں
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- خَسِرُوٓا۟
- جنہوں نے نقصان میں ڈالا
- أَنفُسَهُمْ
- اپنے نفسوں کو
- فَهُمْ
- تو وہ
- لَا
- نہیں
- يُؤْمِنُونَ
- ایمان لاتے
آپ کہئے کہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں موجود ہے یہ سب کس کی ملکیت ہے، آپ کہہ دیجئے کہ سب اللہ ہی کی ملکیت ہے، اللہ نے مہربانی فرمانا اپنے اوپر ﻻزم فرما لیا ہے تم کو اللہ قیامت کے روز جمع کرے گا، اس میں کوئی شک نہیں، جن لوگوں نے اپنے آپ کو گھاٹے میں ڈاﻻ ہے سو وه ایمان نہیں ﻻئیں گے۔
6:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی