سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 11
-
قُلْ سِيرُوا فِي الْأَرْضِ ثُمَّ انْظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِينَ
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجیے
- سِيرُوا۟
- چلو پھرو
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- ثُمَّ
- پھر
- ٱنظُرُوا۟
- دیکھو
- كَيْفَ
- کس طرح
- كَانَ
- ہوا
- عَٰقِبَةُ
- انجام
- ٱلْمُكَذِّبِينَ
- جھٹلانے والوں کا
آپ فرما دیجئے کہ ذرا زمین میں چلو پھرو پھر دیکھ لو کہ تکذیب کرنے والوں کا کیا انجام ہوا۔
6:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی