سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 116
-
وَإِنْ تُطِعْ أَكْثَرَ مَنْ فِي الْأَرْضِ يُضِلُّوكَ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ ۚ إِنْ يَتَّبِعُونَ إِلَّا الظَّنَّ وَإِنْ هُمْ إِلَّا يَخْرُصُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِن
- اور اگر
- تُطِعْ
- تم اطاعت کرو
- أَكْثَرَ
- اکثر (کی)
- مَن
- جو
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین میں ہیں
- يُضِلُّوكَ
- وہ بھٹکادیں گے تجھ کو
- عَن
- سے
- سَبِيلِ
- راستے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- إِن
- نہیں
- يَتَّبِعُونَ
- وہ پیروی کرتے
- إِلَّا
- مگر
- ٱلظَّنَّ
- گمان کی
- وَإِنْ
- اور نہیں
- هُمْ
- وہ
- إِلَّا
- مگر
- يَخْرُصُونَ
- قیاس آرائیاں کرتے ہیں
اور دنیا میں زیاده لوگ ایسے ہیں کہ اگر آپ ان کا کہنا ماننے لگیں تو وه آپ کو اللہ کی راه سے بے راه کردیں وه محض بے اصل خیاﻻت پر چلتے ہیں اور بالکل قیاسی باتیں کرتے ہیں۔
6:116
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی