سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 115
-
وَتَمَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ صِدْقًا وَعَدْلًا ۚ لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِهِ ۚ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- وَتَمَّتْ
- اور پوری ہوگئی
- كَلِمَتُ
- بات
- رَبِّكَ
- تیرے رب کی
- صِدْقًا
- سچائی والی
- وَعَدْلًا
- اور عدل والی
- لَّا
- نہیں
- مُبَدِّلَ
- کوئی بدلنے والا
- لِكَلِمَٰتِهِۦ
- اس کے کلمات کو / اس کی باتوں کو
- وَهُوَ
- اور وہ
- ٱلسَّمِيعُ
- سننے والا ہے
- ٱلْعَلِيمُ
- جاننے والا ہے
آپ کے رب کا کلام سچائی اور انصاف کے اعتبار سے کامل ہے ، اس کے کلام کا کوئی بدلنے واﻻ نہیں اور وه خوب سننے واﻻ خوب جاننے واﻻ ہے۔
6:115
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی