سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 110
-
وَنُقَلِّبُ أَفْئِدَتَهُمْ وَأَبْصَارَهُمْ كَمَا لَمْ يُؤْمِنُوا بِهِ أَوَّلَ مَرَّةٍ وَنَذَرُهُمْ فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَنُقَلِّبُ
- اور ہم پھیر رہے ہیں
- أَفْـِٔدَتَهُمْ
- ان کے دلوں کو
- وَأَبْصَٰرَهُمْ
- اور ان کی نگاہوں کو
- كَمَا
- جیسا کہ
- لَمْ
- نہیں
- يُؤْمِنُوا۟
- وہ ایمان لائے
- بِهِۦٓ
- ساتھ اس کے
- أَوَّلَ
- پہلی
- مَرَّةٍ
- مرتبہ
- وَنَذَرُهُمْ
- اور ہم چھوڑ دیتے ہیں ان کو
- فِى
- میں
- طُغْيَٰنِهِمْ
- ان کی سرکشی
- يَعْمَهُونَ
- وہ بھٹکتے پھرتے ہیں
اور ہم بھی ان کے دلوں کو اور ان کی نگاہوں کو پھیر دیں گے جیسا کہ یہ لوگ اس پر پہلی دفعہ ایمان نہیں ﻻئے اور ہم ان کو ان کی سرکشی میں حیران رہنے دیں گے۔
6:110
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی