سورۃ 6 اﻷنعام (مویشی), آیت 101
-
بَدِيعُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ أَنَّىٰ يَكُونُ لَهُ وَلَدٌ وَلَمْ تَكُنْ لَهُ صَاحِبَةٌ ۖ وَخَلَقَ كُلَّ شَيْءٍ ۖ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- بَدِيعُ
- نئے سرے سے پیدا کرنے والا ہے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کا
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین کا
- أَنَّىٰ
- کیونکر
- يَكُونُ
- ہوسکتا ہے
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- وَلَدٌ
- کوئی بیٹا
- وَلَمْ
- حالانکہ نہیں
- تَكُن
- ہے
- لَّهُۥ
- اس کے لیے
- صَٰحِبَةٌ
- کوئی بیوی
- وَخَلَقَ
- اور اس نے پیدا کیا
- كُلَّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز کو
- وَهُوَ
- اور وہ
- بِكُلِّ
- ساتھ ہر
- شَىْءٍ
- چیز کے
- عَلِيمٌ
- جاننے والا ہے
وه آسمانوں اور زمین کا موجد ہے، اللہ تعالیٰ کے اوﻻد کہاں ہوسکتی ہے حاﻻنکہ اس کے کوئی بیوی تو ہے نہیں اور اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کو پیدا کیا اور وه ہر چیز کو خوب جانتا ہے۔
6:101
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی