سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 45

  1. لَأَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ

    لفظ کا ترجمہ

    لَأَخَذْنَا
    البتہ پکڑ لیتے ہم
    مِنْهُ
    اس کو
    بِٱلْيَمِينِ
    دائیں ہاتھ سے

    تو البتہ ہم اس کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے.

    69:45

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 69 الحاقة (واقعة)