سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 44
-
وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْأَقَاوِيلِ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَوْ
- اور اگر
- تَقَوَّلَ
- بات بنا لیتا۔ بات گھڑ لیتا
- عَلَيْنَا
- ہم پر
- بَعْضَ
- بعض
- ٱلْأَقَاوِيلِ
- باتیں
اور اگر یہ ہم پر کوئی بھی بات بنا لیتا.
69:44
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی