سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 42
-
وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ ۚ قَلِيلًا مَا تَذَكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ ہی
- بِقَوْلِ
- قول ہے
- كَاهِنٍ
- کسی کا ہن
- قَلِيلًا
- کتنا تھوڑا
- مَّا
- تم
- تَذَكَّرُونَ
- نصیحت پکڑتے ہو
اور نہ کسی کاہن کا قول ہے ، (افسوس) بہت کم نصیحت لے رہے ہو.
69:42
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی