سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 41

  1. وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ ۚ قَلِيلًا مَا تُؤْمِنُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَمَا
    اور نہیں
    هُوَ
    وہ
    بِقَوْلِ
    کسی قول
    شَاعِرٍ
    شاعر کا
    قَلِيلًا
    کتنا کم
    مَّا
    تم
    تُؤْمِنُونَ
    ایمان لاتے ہو

    یہ کسی شاعر کا قول نہیں (افسوس) تمہیں بہت کم یقین ہے.

    69:41

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 69 الحاقة (واقعة)