سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 29
-
هَلَكَ عَنِّي سُلْطَانِيَهْ
لفظ کا ترجمہ
- هَلَكَ
- ہلاک ہوگیا
- عَنِّى
- مجھ سے
- سُلْطَٰنِيَهْ
- سلطان میرا۔ اقتدار میرا۔ غلبہ میرا
میرا غلبہ بھی مجھ سے جاتا رہا.
69:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
هَلَكَ عَنِّي سُلْطَانِيَهْ
میرا غلبہ بھی مجھ سے جاتا رہا.
69:29ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی