سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 28

  1. مَا أَغْنَىٰ عَنِّي مَالِيَهْ ۜ

    لفظ کا ترجمہ

    مَآ
    نہ
    أَغْنَىٰ
    کام آیا
    عَنِّى
    مجھ کو
    مَالِيَهْ
    مال میرا

    میرے مال نے بھی مجھے کچھ نفع نہ دیا.

    69:28

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 69 الحاقة (واقعة)