سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 13

  1. فَإِذَا نُفِخَ فِي الصُّورِ نَفْخَةٌ وَاحِدَةٌ

    لفظ کا ترجمہ

    فَإِذَا
    پھر جب
    نُفِخَ
    پھونک دیا جائے گا
    فِى
    میں
    ٱلصُّورِ
    صور
    نَفْخَةٌ
    پھونکنا
    وَٰحِدَةٌ
    ایک ہی بار

    پس جب کہ صور میں ایک پھونک پھونکی جائے گی.

    69:13

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 69 الحاقة (واقعة)