سورۃ 69 الحاقة (واقعة), آیت 12
-
لِنَجْعَلَهَا لَكُمْ تَذْكِرَةً وَتَعِيَهَا أُذُنٌ وَاعِيَةٌ
لفظ کا ترجمہ
- لِنَجْعَلَهَا
- تاکہ ہم بنادیں اس کو
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- تَذْكِرَةً
- یاد دہانی
- وَتَعِيَهَآ
- اور یاد رکھیں اس کو
- أُذُنٌ
- کان
- وَٰعِيَةٌ
- یاد رکھنے والے
تاکہ اسے تمہارے لیے نصیحت اور یادگار بنادیں ، اور (تاکہ) یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں.
69:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی