سورۃ 68 القلم (قلم), آیت 49
-
لَوْلَا أَنْ تَدَارَكَهُ نِعْمَةٌ مِنْ رَبِّهِ لَنُبِذَ بِالْعَرَاءِ وَهُوَ مَذْمُومٌ
لفظ کا ترجمہ
- لَّوْلَآ
- اگر نہ ہوتی یہ بات
- أَن
- کہ
- تَدَٰرَكَهُۥ
- پالیا اس کو
- نِعْمَةٌ
- ایک نعمت نے
- مِّن
- سے
- رَّبِّهِۦ
- اس کے رب کی طرف
- لَنُبِذَ
- البتہ پھینک دیا جاتا
- بِٱلْعَرَآءِ
- چٹیل میدان میں
- وَهُوَ
- اور وہ
- مَذْمُومٌ
- مذموم ہوتا
اگر اسے اس کے رب کی نعمت نہ پالیتی تو یقیناً وه برے حالوں میں چٹیل میدان میں ڈال دیا جاتا.
68:49
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی