سورۃ 68 القلم (قلم), آیت 48
-
فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُنْ كَصَاحِبِ الْحُوتِ إِذْ نَادَىٰ وَهُوَ مَكْظُومٌ
لفظ کا ترجمہ
- فَٱصْبِرْ
- پس صبر کرو
- لِحُكْمِ
- حکم کے لیے
- رَبِّكَ
- اپنے رب کے
- وَلَا
- اور نہ
- تَكُن
- تم ہو
- كَصَاحِبِ
- مانند والے کے
- ٱلْحُوتِ
- مچھلی
- إِذْ
- جب
- نَادَىٰ
- اس نے پکارا
- وَهُوَ
- اور وہ
- مَكْظُومٌ
- غم سے بھرا ہوا تھا
پس تو اپنے رب کے حکم کا صبر سے (انتظار کر<footnote id="1"></footnote> ) اور مچھلی والے کی طرح نہ ہو جا جب کہ اس نے غم کی حالت میں دعا کی. فا صبر میں فاؔء تفریع کے لئے ہے ۔یعنی ھب واقعہ ایسا نہیں ہے تو اے پیغمبر!تو فرحی رسالت ادا کرتا رہاور ان مکذبین کے بارے میں اللہ کے فیصلےکا انتظار کر۔
68:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی