سورۃ 67 الملك (بادشاہت), آیت 3
-
الَّذِي خَلَقَ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ طِبَاقًا ۖ مَا تَرَىٰ فِي خَلْقِ الرَّحْمَٰنِ مِنْ تَفَاوُتٍ ۖ فَارْجِعِ الْبَصَرَ هَلْ تَرَىٰ مِنْ فُطُورٍ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِى
- جس نے
- خَلَقَ
- بنائے
- سَبْعَ
- سات
- سَمَٰوَٰتٍ
- آسمان
- طِبَاقًا
- اوپر تلے۔ تہ بہ تہ
- مَّا
- نہ
- تَرَىٰ
- تم دیکھو گے
- فِى
- میں
- خَلْقِ
- تخلیق
- ٱلرَّحْمَٰنِ
- رحمن کی
- مِن
- کوئی
- تَفَٰوُتٍ
- نقص۔ کجی۔ خلل
- فَٱرْجِعِ
- پھر لوٹاؤ
- ٱلْبَصَرَ
- نگاہ کو
- هَلْ
- کیا
- تَرَىٰ
- تم دیکھتے ہو
- مِن
- کوئی
- فُطُورٍ
- شگاف۔ کوئی رخنہ
جس نے سات آسمان اوپر تلے بنائے۔ (تو اے دیکھنے والے) اللہ رحمٰن کی پیدائش میں کوئی بے ضابطگی نہ دیکھے گا ، دوباره (نظریں ڈال کر) دیکھ لے کیا کوئی شگاف بھی نظر آرہا ہے.
67:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی