سورۃ 67 الملك (بادشاہت), آیت 2
-
الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِى
- جس نے
- خَلَقَ
- پیدا کیا
- ٱلْمَوْتَ
- موت کو
- وَٱلْحَيَوٰةَ
- اور زندگی کو
- لِيَبْلُوَكُمْ
- تاکہ آزمائے تم کو
- أَيُّكُمْ
- کون ساتم میں سے
- أَحْسَنُ
- زیادہ اچھا ہے
- عَمَلًا
- عمل میں
- وَهُوَ
- اور وہ
- ٱلْعَزِيزُ
- زبردست ہے
- ٱلْغَفُورُ
- بخشش کرنے والا ہے
جس نے موت اور حیات کو اس لیے پیدا کیاکہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے اچھے کام کون کرتا ہے ، اور وه غالب (اور) بخشنے واﻻ ہے.
67:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی