سورۃ 66 التحريم (ممانعت), آیت 12
-
وَمَرْيَمَ ابْنَتَ عِمْرَانَ الَّتِي أَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِيهِ مِنْ رُوحِنَا وَصَدَّقَتْ بِكَلِمَاتِ رَبِّهَا وَكُتُبِهِ وَكَانَتْ مِنَ الْقَانِتِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَرْيَمَ
- اور مریم
- ٱبْنَتَ
- بیٹی
- عِمْرَٰنَ
- عمران کی
- ٱلَّتِىٓ
- وہ
- أَحْصَنَتْ
- جس نے حفاظت کی
- فَرْجَهَا
- اپنی شرم گاہ کی
- فَنَفَخْنَا
- تو پھونک دیا ہم نے
- فِيهِ
- اس میں
- مِن
- سے
- رُّوحِنَا
- اپنی روح سے
- وَصَدَّقَتْ
- اور اس نے تصدیق کی
- بِكَلِمَٰتِ
- کلمات کی
- رَبِّهَا
- اپنے رب کے
- وَكُتُبِهِۦ
- اور اس کی کتابوں کی
- وَكَانَتْ
- اور تھی وہ
- مِنَ
- سے
- ٱلْقَٰنِتِينَ
- فرماں بردار لوگوں میں (سے)
اور (مثال بیان فرمائی) مریم بنت عمران کی جس نے اپنے ناموس کی حفاﻇت کی پھر ہم نے اپنی طرف سے اس میں جان پھونک دی اور (مریم) اس نے اپنے رب کی باتوں اور اس کی کتابوں کی تصدیق کی اور عبادت گزاروں میں سے تھی.
66:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی