سورۃ 66 التحريم (ممانعت), آیت 11
-
وَضَرَبَ اللَّهُ مَثَلًا لِلَّذِينَ آمَنُوا امْرَأَتَ فِرْعَوْنَ إِذْ قَالَتْ رَبِّ ابْنِ لِي عِنْدَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ وَنَجِّنِي مِنْ فِرْعَوْنَ وَعَمَلِهِ وَنَجِّنِي مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَضَرَبَ
- اور بیان کی
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- مَثَلًا
- ایک مثال
- لِّلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لیے
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- ٱمْرَأَتَ
- بیوی کی
- فِرْعَوْنَ
- فرعون کی
- إِذْ
- جب
- قَالَتْ
- وہ بولی
- رَبِّ
- اے میرے رب
- ٱبْنِ
- بنا
- لِى
- میرے لیے
- عِندَكَ
- اپنے پاس
- بَيْتًا
- ایک گھر
- فِى
- میں
- ٱلْجَنَّةِ
- جنت (میں)
- وَنَجِّنِى
- اور نجات دے مجھ کو
- مِن
- سے
- فِرْعَوْنَ
- فرعون (سے)
- وَعَمَلِهِۦ
- اور اس کے عمل سے
- وَنَجِّنِى
- اور نجات دے مجھ کو
- مِنَ
- سے
- ٱلْقَوْمِ
- لوگوں (سے) قوم (سے)
- ٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالم
اور اللہ تعالیٰ نے ایمان والوں کے لیے فرعون کی بیوی کی مثال بیان فرمائی جبکہ اس نے دعا کی کہ اے میرے رب! میرے لیے اپنے پاس جنت میں مکان بنا اور مجھے فرعون سے اور اس کے عمل سے بچا اور مجھے ﻇالم لوگوں سے خلاصی دے.
66:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی