سورۃ 64 التغابن (باہمی مایوسی), آیت 9
-
يَوْمَ يَجْمَعُكُمْ لِيَوْمِ الْجَمْعِ ۖ ذَٰلِكَ يَوْمُ التَّغَابُنِ ۗ وَمَنْ يُؤْمِنْ بِاللَّهِ وَيَعْمَلْ صَالِحًا يُكَفِّرْ عَنْهُ سَيِّئَاتِهِ وَيُدْخِلْهُ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۚ ذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- يَوْمَ
- جس دن
- يَجْمَعُكُمْ
- وہ جمع کرے گا تم کو
- لِيَوْمِ
- دن
- ٱلْجَمْعِ
- جمع کرنے کے
- ذَٰلِكَ
- یہ
- يَوْمُ
- دن ہے
- ٱلتَّغَابُنِ
- ہار جیت کا
- وَمَن
- اور جو
- يُؤْمِنۢ
- ایمان لائے گا
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- وَيَعْمَلْ
- اور عمل کرے گا
- صَٰلِحًا
- اچھے
- يُكَفِّرْ
- دور کردے گا
- عَنْهُ
- اس سے
- سَيِّـَٔاتِهِۦ
- اس کی برائیاں
- وَيُدْخِلْهُ
- اور داخل کرے گا اس کو
- جَنَّٰتٍ
- باغوں میں
- تَجْرِى
- بہتی ہیں
- مِن
- سے
- تَحْتِهَا
- جن کے نیچے
- ٱلْأَنْهَٰرُ
- نہریں
- خَٰلِدِينَ
- ہمیشہ رہنے والے ہیں
- فِيهَآ
- ان جنتوں میں
- أَبَدًا
- ہمیشہ ہمیشہ
- ذَٰلِكَ
- یہی لوگ
- ٱلْفَوْزُ
- کامیابی ہے
- ٱلْعَظِيمُ
- بہت بڑی
جس دن تم سب کو اس جمع ہونے کے دن جمع کرے گا وہی دن ہے ہار جیت کا اور جو شخص اللہ پر ایمان ﻻکر نیک عمل کرے اللہ اس سے اس کی برائیاں دور کر دے گا اور اسے جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں جن میں وه ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔ یہی بہت بڑی کامیابی ہے.
64:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی