سورۃ 64 التغابن (باہمی مایوسی), آیت 10
-
وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ خَالِدِينَ فِيهَا ۖ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- وَكَذَّبُوا۟
- اور جھٹلایا
- بِـَٔايَٰتِنَآ
- ہماری آیات کو
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- أَصْحَٰبُ
- والے
- ٱلنَّارِ
- آگ (والے ہیں)
- خَٰلِدِينَ
- ہمیشہ رہنے والے ہیں
- فِيهَا
- اس میں
- وَبِئْسَ
- اور کتنا برا
- ٱلْمَصِيرُ
- ٹھکانہ ہے
اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہی (سب) جہنمی ہیں (جو) جہنم میں ہمیشہ رہیں گے، وه بہت برا ٹھکانا ہے.
64:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی