سورۃ 64 التغابن (باہمی مایوسی), آیت 3

  1. خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِالْحَقِّ وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ ۖ وَإِلَيْهِ الْمَصِيرُ

    لفظ کا ترجمہ

    خَلَقَ
    اس نے پیدا کیا
    ٱلسَّمَٰوَٰتِ
    آسمانوں کو
    وَٱلْأَرْضَ
    اور زمین کو
    بِٱلْحَقِّ
    حق کے ساتھ
    وَصَوَّرَكُمْ
    اور صورت بنائی تمہاری
    فَأَحْسَنَ
    تو اچھی بنائیں
    صُوَرَكُمْ
    صورتیں تمہاری
    وَإِلَيْهِ
    اور اسی کی طرف
    ٱلْمَصِيرُ
    لوٹنا ہے

    اسی نے آسمانوں کو اور زمین کو عدل وحکمت سے پیدا کیا ، اسی نے تمہاری صورتیں بنائیں اور بہت اچھی بنائیں اور اسی کی طرف لوٹنا ہے.

    64:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 64 التغابن (باہمی مایوسی)