سورۃ 64 التغابن (باہمی مایوسی), آیت 2
-
هُوَ الَّذِي خَلَقَكُمْ فَمِنْكُمْ كَافِرٌ وَمِنْكُمْ مُؤْمِنٌ ۚ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- هُوَ
- وہ اللہ
- ٱلَّذِى
- وہ ذات ہے
- خَلَقَكُمْ
- جس نے پیدا کیا تم کو
- فَمِنكُمْ
- تو تم میں سے
- كَافِرٌ
- کوئی کافر
- وَمِنكُم
- اور تم میں سے
- مُّؤْمِنٌ
- کوئی مومن ہے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے ہو
- بَصِيرٌ
- دیکھنے والا ہے
اسی نے تمہیں پیدا کیا ہے سو تم میں سے بعضے تو کافر ہیں اور بعض ایمان والے ہیں، اور جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ تعالیٰ خوب دیکھ رہا ہے.
64:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی