سورۃ 64 التغابن (باہمی مایوسی), آیت 18
-
عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- عَٰلِمُ
- جاننے والا ہے
- ٱلْغَيْبِ
- غیب کو
- وَٱلشَّهَٰدَةِ
- اور حاضر کو
- ٱلْعَزِيزُ
- زبردست ہے
- ٱلْحَكِيمُ
- حکمت والا
وه پوشیده اور ﻇاہر کا جاننے واﻻ ہے زبردست حکمت واﻻ (ہے).
64:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی