سورۃ 64 التغابن (باہمی مایوسی), آیت 16
-
فَاتَّقُوا اللَّهَ مَا اسْتَطَعْتُمْ وَاسْمَعُوا وَأَطِيعُوا وَأَنْفِقُوا خَيْرًا لِأَنْفُسِكُمْ ۗ وَمَنْ يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَٱتَّقُوا۟
- پس ڈرو
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- مَا
- جتنی
- ٱسْتَطَعْتُمْ
- تم میں استطاعت ہے
- وَٱسْمَعُوا۟
- اور سنو
- وَأَطِيعُوا۟
- اور اطاعت کرو
- وَأَنفِقُوا۟
- اور خرچ کرو
- خَيْرًا
- بہتر ہے
- لِّأَنفُسِكُمْ
- تمہارے نفسوں کے لیے
- وَمَن
- اور جو
- يُوقَ
- بچالیا گیا
- شُحَّ
- بخیلی سے
- نَفْسِهِۦ
- اپنے نفس کی
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ
- تو یہی لوگ
- هُمُ
- وہ ہیں
- ٱلْمُفْلِحُونَ
- فلاح پانے والے ہیں
پس جہاں تک تم سے ہوسکے اللہ سے ڈرتے رہو اور سنتے اور مانتے چلے جاؤ اور اللہ کی راه میں خیرات کرتے رہو جو تمہارے لیے بہتر ہے اور جو شخص اپنے نفس کی حرص سے محفوظ رکھا جائے وہی کامیاب ہے.
64:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی