سورۃ 63 المنافقون (منافق), آیت 5
-
وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ تَعَالَوْا يَسْتَغْفِرْ لَكُمْ رَسُولُ اللَّهِ لَوَّوْا رُءُوسَهُمْ وَرَأَيْتَهُمْ يَصُدُّونَ وَهُمْ مُسْتَكْبِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- قِيلَ
- کہا جاتا ہے
- لَهُمْ
- ان سے
- تَعَالَوْا۟
- آؤ
- يَسْتَغْفِرْ
- بخشش مانگتے ہیں
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- رَسُولُ
- رسول
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- لَوَّوْا۟
- موڑتے ہیں
- رُءُوسَهُمْ
- اپنے سروں کو
- وَرَأَيْتَهُمْ
- اور تم دیکھتے ہو ان کو
- يَصُدُّونَ
- وہ باز رہتے ہیں
- وَهُم
- اور وہ
- مُّسْتَكْبِرُونَ
- تکبر کرنے والے ہیں
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ آؤ تمہارے لیے اللہ کے رسول استغفار کریں تو اپنے سر مٹکاتے ہیں اور آپ دیکھیں گے کہ وه تکبر کرتے ہوئے رک جاتے ہیں.
63:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی